

Loading content...
تو دوستو یہ تو ہے اس عالم موجود کے بارے میں آنکھ کا رویّہ اگر ہم آنکھ ہی کو پیمانہ بنا کر غیب و حاضر کا تعیّن کریں گے تو پھر یہ ایک پیمانہ نہ ہوگا بلکہ کروڑوں پیمانے ہوں گے اور ان کی کثیر تعداد کی وجہ سے کوئی بھی پیمانہ مسلّمہ نہ ہوگا پھر ہم کس چیز کے علم کو علم غیب کا نام دے سکیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار