

Loading content...
دوستو پہلی بات تو یہ ہے کہ آنکھ ایک آلہ ٔ بصارت ہے اور دیکھنے کا کام آنکھ کا نہیں ہے بلکہ دیکھنا بصارت سے متعلّق ہوتا ہے اگر بصارت نہ ہو تو آنکھ کی موجودگی کے باوجود انسان اندھا ہوتا ہے جیسا کہ ہمارے سامنے ایسے لاکھوں لوگ موجود ہیں کہ جن کی آنکھیں تو موجود ہیں مگر وہ دیکھ نہیں سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار