

Loading content...
دوستو آج سے ہم ایسے اسمائے مبارکہ پر تشریحی گفتگو کریں گے کہ جن کا تعلّق ایک ایسے موضوع سے ہے کہ جس پر کئی لوگ کٹنے مرنے پر بھی تیار ہوجاتے ہیں اور ہمارا مقصد ان لوگوں کی جنگ میں شریک ہونا نہیں ہے بلکہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کے اسرار پر روشنی ڈالنا ہے اس لئے دونوں فریقین سے ہم قبل از وقت معذرت چاہیں گے کہ ہم ان کے نہ مدّعی ہیں نہ مدّعا الیہ اس لئے ناراضگی معاف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار