

Loading content...
عرفانِ حجتّ اور معرفت ایک ایسے چشمۂ حیواں کی طرح ہے جو کسی سکندر کی پُر شکوہ دنیا کو کبھی خاطر میں نہیں لاتا بلکہ کسی قلندر صفت جوئیندہ خضر ِدلق پوش ہی کی تلاش ِصادق کی پذیرائی کرتا ہے اور یہ چشمۂ عرفاں اگرچہ نورِ خالص ہے مگر ہمیشہ ظلماتِ قہریہ میں مخفی رہتا ہے اور یہ معرفت اتنی بے نیاز حقیقت ہے کہ جو اپنی طرف بڑھنے والے کے قدم کی کسی لغزش سے کبھی درگذر نہیں کرتی اسی لئے رہروانِ معرفت اکثر راستوں میں ہی دم توڑتے نظر آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار