

Loading content...
آقائی و مرشدی و سیدی ] ہمیشہ سلامت رہیں [ نے فرمایا ایک دن ہم نے اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ان کے جدّ اطہر امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کی خدمت میں گذارش کی کہ آقا و مولا ہماری لاکھ جانیں آپ کی نعلین پر فدا ہوں جب ہم کوئی عرض کرتے ہیں تو وہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف اور آپ بھی ہمارے کئی مرتبہ عرض کرنے کے بعد زیارت سے مشرف فرماتے ہیں اور ہماری عرضداشت بھی دیر سے سنتے ہیں جبکہ وہ لوگ کہ جنہیں علما ء (نعوذ باللہ) ان پڑھ جاہل سمجھتے وہ جب عرض کرتے ہیں تو آپ فوراً سن لیتے ہیں یہ رویّہ ہے تو حق مگر ہماری سمجھ سے باہر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار