

Loading content...
ایک دن میں آقائی و مرشدی و سیدی ] سدا سلامت رہیں [ کی بزم قدسی میں بیٹھا ہوا تھا تو اس وقت اپنی بزمِ قدسی کے ایک عارف کے بارے میں فرمایا کہ ایک دن وہ حق امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ادا کر رہا تھا یعنی ان کے مصائب پر گریہ کر رہا تھا اور بار بار عرض کر رہاتھا اے میرے آقا اے میرے شہنشاہ میں آپ کے مصائب پر قربان جاؤں آپ کا ظاہری سن مبارک پانچ سال سے بھی کم تھا اور آپ پر مصائب کا پہاڑ ٹوٹ پڑا خدا جانے اس وقت آپ کی کیا کیفیت ہوگی وہ یہ عرض کر رہا تھا اور بہت رو رہا تھا کہ اس وقت کریم ازل شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائے تو وہ فوراً قدموں میں گر گیا اور روتے ہوئے اپنی اسی بات کا پھر اعادہ کیا اس وقت شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے ایک شعر تلاوت فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار