

Loading content...
اس دور میں کچھ ملکوں نےMercy Killing رحم کھا کر قتل کرنے کا قانون بنایا ہے تو پوری دنیا میں (Human Rights) ہیومن رائیٹس کی تنظیموں نے بھرپور احتجاج کیا ہے اور وہاں بھی Mercy Killingکو رکوا دیا ہے اور اس کی یہی دلیل دی ہے کہ اگر کوئی انسان ایسا بیمار ہے کہ جس سے اسے شفا نہیں مل سکتی تو انسانیت کا تقاضہ یہ ہے کہ جب تک وہ زندہ رہ سکتا ہے اسے باقی رکھا جائے اور اس کا علاج جاری رکھا جائے نہ کہ اسے زہر کا انجکشن لگا دیا جائے کیونکہ جب تک وہ زندہ ہے اس کے گھر والے اسے دیکھ تو سکتے ہیں جب وہ مرجائے گا تو اس کے گھر والے ملنے کیلئے قبرستان جائیں گے اور اسے دیکھنے کی بجائے اس کی تصویر دیکھیں گے اس لئے لازم ہے کہ اسے جہاں تک ممکن ہو باقی رکھا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار