

Loading content...
میں یہ عرض کر رہا تھا کہ جہنّم میں جو عذاب ہے یہ تو انسان کے اپنے اعمال کا ردِّ عمل ہے اور جہاں تک دوستی کا تعلّق ہے تو وہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریفکسی کو اپنے ہاتھوں اور اپنی آنکھوں کے سامنے فنا ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتے جیسے ایک مہربان باپ بیٹے کو زہر نہیں دے سکتا اسی طرح سے یہ بھی کسی کے فنا ہونے پر راضی نہیں ہوسکتے اب اس سے بڑی دوستی اور کیا ہوسکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار