

Loading content...
شہنشاہ زمانہ ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی یہی دشمن نوازی ہے کہ جسے ان کی دشمنی کے باؤلے کتے نے کاٹ کر باؤلا کردیا ہے اسے بھی فنا نہیں کرنا چاہتے بلکہ اسے بھی ہمیشہ ہمیشہ اپنے سامنے رکھیں گے یہ علیحدہ بات ہے کہ اس کا باؤلا پن اس کیلئے عذاب بنا رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار