

Loading content...
اس نے کہا دیکھو بھائی میں اسے اسی طرح باندھے رکھوں گا تاکہ یہ کسی کو نقصان نہ پہنچا سکے دراصل میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ جب تک زندہ رہے گا میں اسے دیکھتا تو رہوں گا اگر اسے مار کر قبر میں دفن کردیاجائے گا تو پھر تو اسے دیکھنا بھی نصیب نہ ہو گا زندہ رہا توچلو چار آٹھ دن اور اس کا چہرہ تو نظر آتا رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار