

Loading content...
اس طرح دو دن گزر گئے تو اس کے دوستوں نے اسے مشورہ دیا کہ اب تمہارا بیٹا ٹھیک نہیں ہو سکتا اور ہر وقت خطرہ بھی ہے کہ کسی طرح سے اگر اس کی زنجیر نکل گئی تو تمہیں اور سارے گھر والوں کو کاٹ لے گا اس لئے اسے زہر کا انجکشن لگوا دو -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار