

Loading content...
جب اس پر پہلے پہلے باؤلے پن کا دورہ پڑا اور اس کے گھر والوں کو پتہ چلا کہ یہ تو باؤلا ہونے والا ہے تو اس وقت انہوں نے اس کا علاج شروع کیا مگر وقت گزر چکا تھا اور وہ نوجوان مکمل طور پر باؤلا ہوگیا اور اس کے باپ نے اسے زنجیروں سے باندھ دیا اور سارے گھر والوں کو اس کے قریب جانے سے روک دیا کیونکہ وہ بھی اب ہر قریب آنے والے کو کا ٹتا تھا اس لئے اس کے باپ نے دوسروں کو اس کے نقصان سے بچانے کیلئے اسے گھر میں ایک چار پائی پر باندھ دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار