

Loading content...
اب جہنّم میں ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی دشمن نوازی دیکھئے کہ ہر دشمن کو جہنّم میں تو ڈالا جائے گا مگر انہیں فنا نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے جہنّم میں اسباب حیات دیئے جائیں گے وہ وہاں کھائیں گے پئیں گے وہ غذاویسی ہوگی جیسی انہوں نے اس دنیا سے وہاں بھیجی ہوگی مگر ملے گی ضرور - وہ عذاب جہنّم سے معذّب ہوں گے مگر مٹیں گے نہیں باقی رہیں گے اور وہ بھی ابد الآباد تک باقی رہیں گے کیا یہ کم دوستی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار