

Loading content...
اس کا جامع جواب یہ ہے کہ کسی کو اس کے متعلّقات سمیت مٹا دینا یا اس کے متعلّقاتِ حیات کو اس سے چھین لینا دشمنی ہے یعنی دشمنی میںفنا اور جدائی کا عنصر ہمیشہ موجود ہوتا ہے وہ فنا و جدائی چاہے کسی کے مال کی ہو یا اس کی اولاد کی ہو یا اس کے اسبابِ حیات کی ہو یا اس کے آثار کی ہو یا اس کے متعلّقات کی ہو یہ سب دشمنی کے دائرے میں آجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار