

Loading content...
دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ جہنّم بذاتِ خود اذیّت گاہ Self Torture Cell نہیں ہے بلکہ وہاں بھی انسان کو اس کے اعمال ہی جلائیں گے تڑپائیں گے عذاب دیں گے مگر وہاں بھی ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریفکی دوستی کا مظاہرہ بھرپور ہوگا کیونکہ ظالم جہنّم میں تو اپنے عمل کے ردِ عمل کی وجہ سے جائے گا مگر وہاں بھی وہ جناب اسے فنا نہیں کر یں گے بلکہ اسے باقی رکھیں گے اور وہ وہاں ابدلآباد تک زندہ رہے گا اور اپنے دشمن کو بھی ہمیشہ کیلئے باقی رکھنا کیا یہ دوستی کا عظیم مظاہرہ نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار