

Loading content...
یعنی عذاب نار سے بھی بڑھ کر جو عذاب ہے وہ فراق ِمحبوب ہے اور جنت کی جو چیز الذّ الذّات ہے وہ ہے دیدار حبیب جیسا کہ کلام اِلٰہی میں فرمایا گیا ہے کہ کچھ چہرے اس دن خوش و خرم ہوں گے اور وہ اپنے محبوب حقیقی کو دیکھ رہے ہوں گے وہ وہی لوگ ہوں گے جو اللہ کے انوارِ ازلیہ کو مقام الوہیت پر مشاہدہ کر رہے ہوں گے کیونکہ اللہ جل جلالہ کی زیارت تو نہ یہاں ممکن ہے اور نہ ہی جنت میں ممکن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار