

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ وہی جہنّم جو دوسروں کیلئے جائے عذاب ہوگی ان کیلئے جنت النعیم سے کم لذّت بخش نہ ہوگی اگر جہنّم بالذّات الم و اذیّت ہوتی تو انہیں بھی اس میں اذیّت ہی پہنچتی مگر انہیں وہاں اذیّت تو کجا الٹا لذّت پہنچ رہی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار