

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ جہنّم بذات خود اذیّت گاہ و عقوبت خانہ نہیں ہے کیونکہ اس میں نہ ہی کوئی اذیّت ہے اور نہ کوئی لذّت ہے جہنّم ایک زیرو پوائنٹ ہے اس کی دلیل یہ ہے کہ وہ فرشتے جو جہنّم میں موجود ہوں گے اور اہل جہنّم کو عذاب کریں گے کیا انہیں بھی جہنّم میں کوئی اذیّت ہوگی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار