

Loading content...
دوستو کسی دوست کو جبراً جرم سے روک دینا بھی ایک دوستی ہی ہے کیونکہ کوئی دوست کسی دوست کو خود اپنا نقصان نہیں کرنے دیتا جیسا کہ کوئی دوست حالات سے پریشان ہو کرخود کشی کرنا چاہتا ہے تو اس کے دوست اسے جبراً خودکشی سے روک دیتے ہیں باندھ کر رکھتے ہیں کسی کمرے میں بند کر دیتے ہیں اسی طرح معاشرے کا کوئی فرد جب اپنے محسن حقیقی کے خلاف ہوتا ہے تو اسے اس دشمنی سے روک دیا جاتا ہے یعنی اسے قتل کردیا جاتا ہے کیونکہ ہمارے لئے زندگی کا تصور بہت محدود ہے اس لئے ہم سمجھتے ہیں کہ قتل ہونے والے کی زندگی کا خاتمہ کردیا گیا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہوتا بلکہ اسے ایک اور زندگی کے زندان میں ڈال دیا جاتا ہے جس میں وہ مزید کوئی جرم نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار