

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس پاک خاندان علیہ الصلوات و السلام کے بارے میں کتب تواریخ میں لکھا ہے کہ انہوں نے لاتعداد افراد کو ( جو کافر تھے ) فی النار کیا ہے تہہ تیغ کیا ہے اور کئی لوگوں پر حدود وتعزیرات عائد فرمائے ہیں تو کیا کسی کو قتل کرنا یا فی النار کرنا بھی دوستی کے دائرے میں آ سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار