

Loading content...
بلاتشبیہ یہ اللہ کے انوارِ خالص علیھم الصلوات و السلام عرش معلی سے ماوریٰ اللہ کی ہم نشینی کی پاکیزہ صحبت چھوڑ کر اس دنیا میں ہرگز نہ آتے ان کا اس طرح لباسِ بشر میں آنا اور انسانیت کی ہدایت کرنا اور محفل ناقدراں میں انہی کی خیر کیلئے سارے صعوبات برداشت کرنا بتا رہا ہے کہ یہ اس انسانیت سے لاتعلّق بھی نہیں رہ سکتے کیونکہ یہ ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار