

Loading content...
دوستو سچ تو یہ ہے کہ اس دنیا میں اللہ کے انوارِ خالص کا لباسِ بشر میں آنا ہی ان کی انسان دوستی کا ایک جیتا جاگتا ثبوت ہے ان کی انسانِ ظاہر سے دوستی کا آغاز ہی ان کے جامہ ٔ بشری میں آنے سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار