

Loading content...
اس میں واضح طور پر فرمایا جارہا ہے کہ ہم نے تخلیق کی بنیاد محبت کو بنایا ہے اب اس محبت کرنے والی ذات کا کوئی نمائندہ کس طرح کسی سے نفرت کرسکتاہے ؟ یا کسی سے لاتعلّق رہ سکتا ہے ؟ وہ تو صرف اور صرف دوستی کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار