

Loading content...
اولیائے کرام رضوان اللہ علیھم جب کسی کو دستار ِفضیلت دے کر مسند ِ ارشاد و تبلیغ پر بیٹھنے کی اجازت دیتے تھے تو فرماتے تھے کیا تم کافر سے دل و جان سے محبت کرسکو گے ؟ کیا تم اپنے دشمن سے دل وجان سے محبت کر سکوگے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار