

Loading content...
اس دنیا کے کسی شخص کو مطلق دوست کہا ہی نہیں جا سکتا کیونکہ وہ کسی نہ کسی کا دشمن ضرور ہوگا اور اگردشمن نہ بھی ہوگا تو لاتعلّق ضرور ہوگا اس طرح اس کی دوستی اور ہمدردی کلّی طور پر نہ ہوگی بلکہ جزئی طور پر ہوگی بلکہ پوری انسانیت کے حوالے سے بات کی جائے تو اس کی دوستی اس دنیا پر موجود چھ ارب انسانوں میں سے دوچار لوگوں سے ہوگی اور دشمنی بھی شاید اتنے ہی لوگوں سے ہوگی مگر لاتعلّقی کا ریشو (Ratio) اربوں گنا زیادہ ہوگا کیونکہ وہ باقی ساری انسانیت سے لاتعلّق ہی ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار