

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا عالمِ خَلق سے صرف ایک ہی تعلّق ہے اور وہ ہے دوستی اور ہمدردی کا تعلّق - ان کیلئے آگے والے دو آپشن ہیں ہی نہیں کیونکہ وہ پوری انسانیت اور پوری کائنات کے صرف اور صرف دوست ہیں نہ ہی وہ اس کے کسی فرد سے لا تعلّق ہیں اور نہ کسی کے دشمن ہیں بلکہ صرف دوست ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار