

Loading content...
اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ انسان دوستی دشمنی یا لا تعلّقی کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن Optionلے ہی نہیں سکتا کیونکہ اس کے پاس کوئی تھرڈ آپشن Third Optionموجود ہی نہیں ہے انسان یا تو کسی کا دوست ہوگا ، یا دشمن ہو گا، یا پھر لاتعلّق ہوگا اور یہ صورت ِتعلّقی ایسی ہے کہ اس سے کوئی انسان باہر ہوہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار