

Loading content...
سرسری طور پر یہی معنی ہی کافی ہیں اب اسی سے ہم سمجھنا چاہیں گے کہ جو بھی کسی انسان سے محبت کرتا ہے وہ اس کا دوست ہوتا ہے ، جو اس کی جان و مال اور عزت و ناموس کی حفاظت کرتا ہے وہ اس کا دوست ہوتا ہے ، جو کسی ذات کی بقا چاہتا ہے اور اسے مٹنے سے بچانا چاہتا ہے وہ اس کا دوست ہے اور جو اس سے یا اس کے متعلّقات سے محبت کرتا ہے اور انہیں محفوظ رکھتا ہے وہ اس کا دوست ہوتا ہے اور دوستی کے سارے فرائض ادا کرنے والے کو دوست کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار