Loading content...
یہ کلّیہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ہر چیز اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے اسی کلّیہ کو اس کے معنی میں اپلائیApplyکریں گے تو ہمیں دوست کے معنی کو سمجھنے کیلئے دشمن کے معنی کو دیکھنا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار