

Loading content...
ہمیں یہ معلوم ہے کہ صاحبانِ لغت و ماہرین ِ لسانیات نے ولی کے30معنی لکھے ہیں اور عصر کے 20معنی لکھے ہیں صاحبانِ اصطلاحات نے عصر کی پانچ 5تعریفیں لکھی ہیں اور ولی کی بارہ 12 تعریفیں لکھی ہیں مگر ہم ان کا ذکر پھر کسی گفتگو میں کریں گے یہاں تو ہم صرف وہی معنی لے کر بات کر رہے ہیں کہ جن سے کسی نے کبھی بھی اختلاف نہیں کیا یعنی ولی کے معنی ہیں ہمدرد ، دوست کے اور عصر کے معنی ہیں زمانے کے یعنی ولی العصر کے معنی ہوئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار