

Loading content...
اس اسم مبارک میں ایک عجیب بات یہ بھی ہے کہ اس میں جو ترکیب لفظی ہے اس میں استعمال ہونے والے دونوں الفاظ مفرداً بھی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ میں شامل ہیں یعنی ولیؐ بھی ایک علیحدہ نام پاک ہے اور عصرؐ بھی ایک علیحدہ نام پاک ہے اور ان دونوں کا مرکب ولی العصر پھر ایک علیحدہ اسم مبارک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار