

Loading content...
ظالمین کو جلا نے کی وجہ یہ ہے کہ اس زمین کو مزید اذیّت سے بچانا ضروری ہے اس لئے انہیں قتل کر کے دفن کرنے سے اس زمین کو مزید اذیّت دینا مناسب نہ ہوگا اس لئے انہیں قتل کرکے جلادیا جائے گا اور پھر آخرت کی آگ میں دوبارہ مجسّم کردیا جائے گا اس طرح جب یہ زمین پوری طرح پاک ہوجائے گی تب وحدانیة الکبریٰ صلوات اللہ علیھا کا خیمہ اس دنیا میں آراستہ کیا جائے گا کیونکہ یہ کام ہمارے شہنشاہ یزداں اجلال عجل اللہ فرجہ الشریف کو کرنا ہے اس لئے آپ کا ایک نام پاک ہے مطہر الارض عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار