

Loading content...
دوستو اس زمین کو پاک کرنے کی اصلی ضرورت یہ ہے کہ اس زمین پر ملکۂ عالمین صلوات اللہ علیھا نے دوبارہ آباد ہونا ہے کیونکہ یہ زمین بھی ان کی ملکیت ہے اور ان کے یہاں تشریف لانے سے پہلے اس دنیا کو پاک کرنا لازم ہے جب تک یہ دنیا پاک نہ ہوگی ان کی رہائش کے قابل نہ ہوگی ظالمین کو اس لئے دوبارہ اس دنیا میں لایا جائے گا کہ اس دنیا کو پاک کرنے کیلئے مطہرات زیادہ نہیں ہیں بلکہ صرف ظالمین کا خون ہی ہے کہ جس سے یہ پاک ہو سکتی ہے اس لئے وہ شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں سارے ظالمین کو جمع فرمائیں گے اور ان کے خون سے اس زمین کو غسلِ صحت دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار