

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا کو کس لئے پاک کریں گے اس کی وجہ کیا ہے ؟ آخر اس زمین کو پاک کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ جنت اور عقبیٰ اور آخرت کے سارے مقامات موجود ہیں اور وہاں ظالمین و مظلومین Already جمع ہیں وہاں اپنی حکومت کا اعلان کردیا جائے اور وہاں انہیں جزا و سزا سے ہمکنار کردیا جائے اور اس دنیا کو ہر قسمی لوگوں سے خالی کرکے مٹا دیا جائے ساری مخلوق کو دوبارہ اس دنیا میں لانے کی ضرورت کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار