

Loading content...
دوستو اس زمین کو تخیلق کے روزِ اوّل شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے اپنے آپ نور سے غسل وِلادت دیا تھا اور زمانہ ٔ خروج تک انہوں نے اس زمین کی تربیت فرمائی کیونکہ رب الارض عجل اللہ فرجہ الشریف بھی وہی ہیں اور اپنے خروج کے وقت اسے اپنے پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کی رہائش کے قابل بنانے کیلئے ظالمین و مشرکین سے پاک بھی وہی فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار