

Loading content...
جس نے اسے پاک کیا تھا اور ایسا پاک کیا کہ پھر اس میں بھی پاک کرنے کی قابلیت پیدا ہوگئی وہ کون تھا ؟ حقیقت یہ ہے کہ تراب ابو ترابؐ کے نام کی نورانیت کی وجہ سے پاک ہوئی یہ لقب ہمارے شہنشاہ زمانہ ہی کا نہیں بلکہ ہر زمانے کا امام علیہ الصلوات والسلام ابوتراب ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار