

Loading content...
پانی اور اس میں فرق یہ ہے کہ پانی جب تک پورے جسم پر تین مرتبہ جاری نہ ہو پاک نہیں کر سکتا یا پھر انسان اس میں جب تک پوری طرح ڈوب نہ جائے اور پانی اس کے چاروں طرف سے محیط نہ ہوجائے وہ پاک نہیں کر سکتا مگر زمین میں یہ صلاحیت ہے کہ اس کی تھوڑی سی مقدار ہتھیلیوں پر لگتی ہے اور اس کی دھول ماتھے اور ہاتھ پرلگتی ہے یعنی یہ مٹی لگتی تو پورے جسم کے ہزارویں حصے پر ہے مگر پاک سارے جسم کو کردیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار