

Loading content...
میں اس پر بات تو نہیں کروں گا کہ ایمان کو کس طرح بیچا جاتا ہے اور ثمن قلیل یعنی کم قیمت سے مراد کیا ہے ما انزل اللہ من الکتاب سے مراد کیاہے میرا مقصد یہ تھا کہ جیسا کہ اللہ نے فرما یا وہ نہ تو ان سے قیامت کے دن کلام فرمائے گا اور نہ ہی انہیں پاک فرمائے گا اب یہ تو ساری دنیا جانتی ہے کہ اللہ جب بھی کلام فرماتا ہے تو وہ کئی ذرائع استعمال فرماتا ہے وہ بلا واسطہ کلام نہیں فرماتا اور آخرت میں ہر زمانے کی مخلوق کے ساتھ اس کے کلام کا واحد ذریعہ ہر زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام ہی ہوں گے اور وہ ان لوگوں سے کلام بھی فرمائیں گے اور انہیں پاک بھی فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار