

Loading content...
میں کس کس چیز کا حوالہ دوں بات یہ ہے کہ انسان کے نجاسات کا سلسلہ اس دنیا تک محدود نہیں بلکہ موت کے بعد بھی اور قیامت و حشر و جنت و جہنّم کے مراحل تک پھیلا ہوا ہے اور انسان کو ہر مرحلۂ آخرت میں پاک سے پاک تر کیا جائے گا تاکہ وہ کمالاتِ نورانیہ کا کماحقّہ ادراک کر سکے اسی لئے فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار