

Loading content...
عام لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا تھاکہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مال و حکومت کی خاطر وحی کو استعمال کیا ہے اور کچھ لوگوں نے یہ کہا کہ ہر زمانے کے امام علیہ السلام مال خمس پر بسراوقات کرتے ہیں حالانکہ انہیں اس کی ضرورت ہی نہیں تھی بلکہ یہ تو انسانیت کو پاک کرنے کا ذریعہ تھا کیونکہ مال پاک ہوگا تو غذا پاک ہوگی غذا کی وجہ سے جسم اور جسم کی وجہ سے افعالِ جسم پاک ہوجاتے ہیں عبادات کی پاکیزگی کی بنیاد مال و غذاکی پاکیزگی پر منحصر ہے اس لئے یہ کسی کا مال قبول فرماتے ہیں تو ان کا احسان ہے کیونکہ یہ اس کی تطہیر فرمانے کا ارادہ رکھتے ہیں تب قبول فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار