

Loading content...
یہاں اللہ نے عام انسانیت کی یعنی عام لوگوں کی تطہیر کی بات کی ہے اور ساری انسانیت پر اتمام نعمت کا احسان فرمانے کا ذکر کیا ہے اور ہم اس آیت کے ساتھ خم ِغدیر پر نازل ہونے والی آیت کو شامل کر کے دیکھیں تو معانی واضح ہوجائیں گے جیسا کہ فرمایا گیا تھا و اتممت علیک نعمتی یعنی امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو مومنین کا مولا اور مالک ِرگ ِگردن قرار دینا ہی اتمامِ نعمت تھا نعمت کا مکمل ہونا تھا اور اس میں مومنین کی تطہیر تھی کہ جو اقرار کرے وہ رجاست قلبی سے پاک ہوجائے اور جو انکار کرے وہ نجس و رجس رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار