

Loading content...
بات یہ ہے کہ اللہ نے ان پاک انوارِ ازلیہ و اوّلیہ علیھم الصلوات والسلام کو مومنین کو پاک کرنے کاکئی طرح سے ذریعہ بنایا ہے- سب سے اوّل تو یہ بات ہے کہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کو اس نے اس زمین پر انسان کی شکل میں نازل فرمایا ان کا اس زمین پر آجانا بھی مومنین کو پاک کرنے کیلئے تھا اس راز کی طرف اللہ جل جلالہ نے اس طرح اشارہ فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار