

Loading content...
اس آیت پر عوامی معنی کے حوالے سے میں ایک مجلس پڑھ چکا ہوں اب یہاں اس کا عرفانیاتی جائزہ پیش کر رہا ہوں اور عرض کر رہا ہوں کہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام تو رجاست و نجاست سے ازل سے پاک ہیں اور اس طرح پاک ہیں کہ جیسے اللہ جل جلالہ پاک ہے کیونکہ یہ اللہ کا نور ہیں اور اللہ کا نور کبھی نجس نہیں ہو سکتا یہ آیت صرف مومنین کے بارے میں ہے کہ اللہ انہیں پاک کرنا چاہتا ہے یعنی نجاسات و رجاسات سے مومنین کو پاک کرنے کا خالق نے اہتمام فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار