

Loading content...
اس آیت میں ایک حرف کو پردے میں رکھا گیا ہے جیسا کہ عربی میں اکثر ایساہوتا ہے کہ ایک حرف کو گرادیا جاتا ہے یا پردے میں لایا جاتا ہے اسی طرح اس میں اہل البیت کے بجائے لفظ تھا باہل البیت یعنی ب بائے معیتی و توسطی و جری کو پردے میں رکھ دیا گیا ہے اس آیت کے معنی یہ ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار