

Loading content...
یہ نہیں سوچنا کہ ہم اللہ اور آل اللہ علیھم السلام کو زنجیر عقل میں اسیر کرسکتے ہیں یہ تو کفر ہے ہاں جو آداب غلامی و عبدیت کو سمجھنے کیلئے عقل کو استعمال نہیں کرتا وہ مریض ِ شرک و عداوت ہے … اسی کیلئے اللہ فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار