

Loading content...
دوستو رجس اور نجس کی نجاست میں یہ فرق ہے کہ نجس ِظاہری کی نجاست ظاہر تک محدود رہتی ہے مگر نجاست باطنی یعنی رجس کی نجاست باطن تک محدود نہیں رہتی بلکہ ظاہر کوبھی نجس کر دیتی ہے اسی لئے تو مشرک کونجس کہا گیا ہے کہ اس کا ظاہر بھی نجس ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار