

Loading content...
دوستو ہمارا تعلّقِ ایمانی سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام سے ہے اور ہمارا تعلّق اطاعتی صرف اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام سے ہے اور جو اس تعلّق میں کسی کو شریک سمجھتا ہے وہ شرک خفی میں مبتلا ہے اور یہ شرک رجسی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار