

Loading content...
یعنی کسی زمانے کے امام کے معاملات اور اختیار میں کسی ماضی یا مستقبل کے امام کو مداخلت کرنے والا یا شریک ِاقتدار سمجھنا بھی شرک خفی ہے جیسے اللہ ہمیشہ ایک ہوتا ہے اسی طرح امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام بھی ایک ہوتا ہے اور اگر اللہ دو ہوتے تو کائنات میں فساد ہوتا اسی طرح ناظم کائنات امام ناطق علیہ الصلوات والسلام بھی ایک ہی ہوتا ہے اگر یہ بھی دو ہوتے تو پھر بھی اس کائنات میں فساد ہوتا یعنی ایک وقت میں دو امام ناطق سمجھنا بھی شرک ِخفی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار