

Loading content...
اب اگر شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہمیں ایک حکم دیں اور جناب ابراہیم ہمیں ان کے حکم کے خلاف کوئی حکم دیں تو خود سوچیں کہ ہمیں کس کا حکم ماننا واجب ہے ؟ ایک درست عقیدہ یہ ہے کہ ہمیں اپنے شہنشاہ معظم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا حکم ماننا واجب ہے اگر ہم ان کے حکم کے برابر جناب ابراہیم علیہ السلام کے حکم کو سمجھیں گے تو یہ بھی ایک شرک ہی ہے کیونکہ وہ اپنے زمانے کے نبی تھے ہمارے زمانے سے ان کا کوئی تعلّق نہیں ہے ہم انہیں حق مانتے ہیں مگر اپنے شہنشاہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے برابر نہیں مانتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار