

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ شرک بالنبوة دو طرح کا ہوتا ہے ایک تو کسی غیر نبی کو نبی ماننا یا کسی ماضی کے حقیقی نبی کو زمانہ حاضر کے نبی کے حکم و شریعت میں سہیم و شریک ماننا یا اپنے نبی کے برابر واجب الطاعت سمجھنا یہ بھی شرک ہے دیکھئے آج اگر جناب ابراہیم علیہ السلام تشریف لائیں اور ان کے ساتھ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم بھی تشریف لائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار